LIVE

وزیراعظم سے احسان مانی کی ملاقات، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو

ویب ڈیسک
June 21, 2021
 

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں بورڈ کی طرف سےکرکٹ کی بہتری اورلیگ کرکٹ کےفروغ کیلئے اقدامات پربھی بات چیت کی گئی۔