LIVE

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

ویب ڈیسک
July 15, 2021
 

فوٹو: فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے بڑھ کر 159 روپے 30 پیسے ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 159 روپے 70 پیسےہے۔