LIVE

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان برقرار

ویب ڈیسک
July 16, 2021
 

فوٹو: فائل

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 206 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 834 پربند ہوا۔

 شیئرز بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 14ارب روپے سے زائد رہی۔ 

مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے اضافے سے 8 ہزار 347 ارب روپے ہوگئی ہے۔