LIVE

تصویر میں موجود ہنس مکھ بچی کونسی مقبول بھارتی اداکارہ ہے؟

ویب ڈیسک
July 30, 2021
 

فوٹو: انسٹاگرام

آنکھوں میں شرارت سجائے اور ہاتھ میں ننھا سے گھر اٹھائے کیا آپ نے اِس اداکارہ کو پہچانا؟

مذکورہ تصویر بالی وڈ کو لاتعداد سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ کرشمہ کپور کی ہے۔

کرشمہ نے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے پرانی یادیں تازہ کیں۔

 اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ماضی کا وہ وقت جب ہاتھ میں پکڑنے کیلئے بیگ نہیں ہوا کرتے تھے۔

اداکارہ نے لکھا کہ میں اپنے ساتھ اپنا گھر اٹھائے پھرتی تھی۔