LIVE

دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل

ویب ڈیسک
August 02, 2021
 

فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

سوشل میڈیا اسٹار دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

انسٹاگرام پر دنانیر مبین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔

فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا

تصاویر میں دنانیر خوبصورت لہنگے اور لائٹ سے میک اپ کے ساتھ کافی دلکش لگ رہی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنانیر کا خوبصورت لہنگا محسن نوید رانجھا کا ڈیزائن کردہ ہے۔