LIVE

ویڈیو: طالبان کے تھیم پارک میں ڈوجنگ کار میں جھولے

ویب ڈیسک
August 17, 2021
 

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد طالبان کی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ ایک تھیم پارک میں ڈوجنگ کار سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔