LIVE

ویڈیو: طالبان نے امریکی جنگی طیاروں کو جھولا بنالیا

ویب ڈیسک
September 11, 2021
 

افغان طالبان نے امریکی جنگی طیاروں کو جھولا بنالیا۔

سوشل میڈیا پر افغان طالبان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں چند طالبان امریکی جنگی جہازوں کو تفریح کے لیے استعمال کررہے ہیں اور جھولے ڈال کر اس سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے امریکا کے جنگی طیاروں کے قبرستان کو جھولوں اور کھلونوں میں بدل دیا ہے۔