LIVE

'آپ کو اپنے فیصلے کے اثرات کا اندازہ ہے؟' شاہد آفریدی

ویب ڈیسک
September 17, 2021
 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سکیورٹی خدشات کو جواز بناکر پاکستان کا دورہ اچانک ختم کرنے کا اعلان  پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ تمام یقین دہانیوں کے باوجود ایک غیر مصدقہ اطلاع پر دورہ منسوخ کردیا گیا۔

انہوں نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ  آپ کو اندازہ ہے اس فیصلے کا کیا اثر ہوگا؟