LIVE

سڑک کو ہموار کرنے کی 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
September 19, 2021
 

مظفر گڑھ میں سڑک کو ہموار کرنے کی 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک ہموار کرنے کے لیے پولیس اہلکار سڑک پر  مٹی ڈال  رہے ہیں جبکہ ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔

 ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈی پی او  مظفر گڑھ کی جانب سے اہلکاروں کے لیے انعام کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔