LIVE

افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر اور پاکستانی روپے میں ہورہی ہے، رزاق داؤد

ویب ڈیسک
September 28, 2021
 

وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات  معمول پر ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان سرحد سے  تجارت کی معطلی کی اطلاعات نہیں ۔

رزاق داؤد نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت ڈالر اور پاکستانی روپے میں ہورہی ہے۔