LIVE

ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ویب ڈیسک
October 04, 2021
 

ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) حسین اصغر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر  نے اپنا استعفیٰ صدر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔