LIVE

40 سال جنگل میں رہنے والے شخص نے جدید دنیا کو دیکھ کر کیا رد عمل دیا؟

ویب ڈیسک
October 21, 2021
 

40 سال جنگل میں گزارنے والے ویت نام کے ’رئیل لائف ٹارزن‘ کی دنیا کو پہلی بار دیکھنے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔

جہاز کا سفر، حد نگاہ سمندر اور آسمان کو چھوتی جگمگاتی عمارتوں کو دیکھ کر ہو وین کے چہرے پرحیرانی کے تاثرات نمایاں ہیں۔

52 سالہ ہو وین کینسر میں مبتلا تھے اور یہ ویڈیو ان کی موت کے بعد جاری ہوئی۔