رحمان اور نعمت بسل گیس فیلڈز سے گیس کی فراہمی میں 80 ملین مکعب فٹ گیس سپلائی میں کمی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کی شکایت پیدا ہوگئی۔
سوئی سدرن حکام کے مطابق رحمان گیس فیلڈ سے مرمت کے بعد سپلائی جلد بحال ہوجائے گی اور 25 اکتوبر سے گیس کی سپلائی نارمل ہوجائے گی۔