LIVE

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

ویب ڈیسک
October 23, 2021
 

شام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid al-Matar) کو شمالی شام میں نشانہ بنایاگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو نشانہ بنایا تھا۔