LIVE

لاہور ہائیکورٹ کےسابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کرگئے

ویب ڈیسک
November 05, 2021
 

جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس رہے— فوٹو: فائل

لاہور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

ترجمان لاہور ہائیکورٹ کے مطابق خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔

جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس رہے۔