LIVE

’ میچ چاہے ہار گئے پردل جیت گئے ‘برطانوی ہائی کمشنر بھی پاکستان ٹیم کے گرویدہ

ویب ڈیسک
November 12, 2021
 

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر  بھی پاکستان  کرکٹ  ٹیم کی پرفارمنس کے گرویدہ ہوگئے۔

آسٹریلیا سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد برطانوی ہائی کمشنر  کرسچن ٹرنر  نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میچ چاہے  پاکستان ہار گیا پردل جیت گیا، پاکستان ٹیم نے اچھا میچ کھیلا۔

کرسچن نے کہا کہ وہ  اب پاکستان بمقابلہ انگلینڈ دورے کے منتظرہیں۔