LIVE

لاہور میں بیٹوں نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک
November 25, 2021
 

لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں: پولیس

لاہور میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔