LIVE

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست

ویب ڈیسک
December 04, 2021
 

صبح کے آغاز پر لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئی/ فائل فوٹو

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پررہا۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق صبح کے آغاز پر لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد311 ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب  فضائی آلودگی کےلحاظ سے بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر پر تھا  جب کہ کراچی گیارہویں نمبر پر رہا۔