LIVE

زیر نظر تصویر میں موجود بچہ کس مشہور سیاستدان کا بیٹا ہے؟

ویب ڈیسک
December 08, 2021
 

جنید صفدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر ’ایک دفعہ کا ذکر ہے ‘ کے عنوان کے ساتھ شیئر کی گئی ہے/ فوٹو جنید صفدر انسٹاگرام

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہوگا ۔

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے اور اس حوالے سے مختلف تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔

اب جنید صفدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنے بچپن کی ایک خوبصورت تصویر ’ایک دفعہ کا ذکر ہے ‘ کے عنوان کے ساتھ شیئر کی گئی ہے۔

 تصویر میں جنید صفدر کو پیلے لباس میں معصومانہ اندا زمیں کیمرے کی جانب دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔