LIVE

اومی کرون ویرینٹ کراچی میں پھیل چکا ہے: ماہرین کا خدشہ

ویب ڈیسک
December 09, 2021
 

ماہر متعدی امراض نے خدشہ ظاہر  کیا ہےکہ اومی کرون ویرینٹ کراچی میں پھیل چکا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس رپورٹ ہونے کے بعد  ماہر متعدی امراض کا کہنا ہےکہ اگر مزید سیمپل لے کر اومی کرون ویرینٹ کی تشخیص کی جائے تو مزید کیس سامنے آئیں گے۔

ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ کورونا وائرس کا ویرینٹ اوم کرون کراچی میں پھیل چکا ہے۔