LIVE

ہیلتھ کارڈ پر تحریک انصاف کے جھنڈے کے رنگ پر سوال، فواد چوہدری کا دوبدو جواب

ویب ڈیسک
December 31, 2021
 

ہیلتھ کارڈ پر تحریک انصاف کے جھنڈے کے رنگ سے متعلق فواد چوہدری سے سوال کیا گیا جس پر انہوں نے دوبدو جواب دیا۔

فواد چوہدری سے پوچھا گیا کہ ’عمران خان تو کہتے تھے ٹیکس پیئر کے پیسے سے  پارٹی کی پبلسٹی نہیں ہوگی  پھر ہیلتھ کارڈ پرتحریک انصاف کے جھنڈے کار نگ کیوں ہے ؟

اس پر  فواد چوہدری نے کہا کہ اب کیا لال رنگ ، رنگوں سے ہی نکال دیں ؟کیا کریں ؟  کیسا سوال کیا ہے۔