LIVE

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے آج کے ریٹس

ویب ڈیسک
January 05, 2022
 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔— فوٹو: فائل

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کی قدر ڈالرکے مقابلے میں مستحکم رہی۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ  ایک پیسہ کم ہوکر 176 روپے 74 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ179 روپے برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان