LIVE

بھارت میں گھر سے 2 منہ والا سانپ نکل آیا

ویب ڈیسک
January 10, 2022
 

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں گھر سے دو منہ والا سانپ نکل آیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دو منہ والا سانپ ریاست مہاراشٹر کے ضلع کلیان میں ایک گھر سے برآمد ہوا۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی شہری کے گھر سے نکلنے والے 2 منہ والے سانپ کی لمبائی 11 سینٹی میٹر تھی۔