LIVE

امریکی کانگریس کا افغانستان کی مدد کیلئے جوبائیڈن کو خط

ویب ڈیسک
January 22, 2022
 

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے افغانستان کی مدد کے لیے صدر جوبائیڈن کو خط لکھ دیا۔

امریکی کانگریس کے 13 ارکان کی جانب سے صدر جوبائیڈن کو خط لکھا گیا ہے جس میں افغانستان کو انسانی مدد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ افغان عوام کی مدد نہ کی تو افغانستان ایک بار پھر ہمارے دشمنوں کا محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے ۔