LIVE

نریندر مودی کی کمال اداکاری، رجسٹر میں تاثرات کے بجائے ہوا میں قلم چلاتے رہے

ویب ڈیسک
February 16, 2022
 

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مندر کے دورے میں لکھا، لکھایا کچھ نہیں لیکن اپنی اداکاری سے عوام کو خوب الو بنایا۔

بھارتی وزیر اعظم نے نئی دہلی میں مندر کا دورہ کیا اور اس دوران پوجا پاٹ بھی کی۔ بھارتی وزیراعظم نے لکھا، لکھایا کچھ نہیں لیکن اپنی عوام کو خوب الو بنایا۔

مہمانوں کے تاثرات کے رجسٹر میں لکھتے وقت اداکاری ایسی کی جیسے پورا مضمون لکھ مارا ہو۔

مندر کے دورے پر مہمانوں کے رجسٹر میں تاثرات پہلے سے ہی لکھے ہوئے تھے  لیکن نریندر مودی صرف ہوا میں قلم چلاتے رہے اور یہ منظر کیمروں نے فلم  بند کرلیا۔