LIVE

مہلک وائرس ایچ آئی وی ایڈز میں مبتلا دنیا کی پہلی مریضہ صحتیاب

ویب ڈیسک
February 17, 2022
 

لاکھوں افراد کی جان لینے والے مہلک ایچ آئی وی وائرس سے دنیا میں پہلی مریضہ صحت یاب  ہوگئی۔

اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ طریقہ علاج سے نئی زندگی شروع کرنے والی امریکی خاتون دنیا کی تیسری شخصیت اورپہلی خاتون ہیں جوایڈز جیسےجان لیوا بیماری سے صحت یاب ہوئی ہیں۔

ماہرین کے مطابق ٹرانسپلانٹ کا جو طریقہ  استعمال کیا گیا وہ عام  طورپر ایچ آئی وی کے  مریضوں  کے لیے خطرناک  ہوتا ہے۔