LIVE

حکومت نے گورنر سندھ کیلئے ایم کیو ایم سے نام مانگ لیا

ایاز اکبر یوسف زئی
April 19, 2022
 

وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے نام مانگ لیے ہیں: ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت  نے سندھ کے گورنر کے لیے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت کو دو نام دے گی۔

ذرائع کا بتاناہےکہ وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے نام مانگ لیے ہیں۔