LIVE

کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلا

ویب ڈیسک
May 18, 2022
 

کراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا/ فائل فوٹو

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور  پر  بڑھا  دیا ہے اور شہر  میں لوڈشیڈنگ 14 گھنٹے تک جا پہنچی ہے جس کے باعث شہر قائد کے باسی شدید ذہنی اذیت کا شکار  ہیں۔

دوسری  جانب  پنجاب کے بڑے شہروں میں  2 گھنٹے اور دیہات میں 3 سے 4 گھنٹے کی لوڈ شیدنگ کی جارہی ہے۔