LIVE

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
May 24, 2022
 

فوٹو:فائل 

ملک میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر آج 48 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ایک ڈالر مزید 48 پیسے مہنگا ہوکرکاروبار کے اختتام پر 201 روپے 41 پیسےکا ہوگیا ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 202 روپےکا ہے۔