LIVE

جاوید عالم اوڈھو کو کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا

طلحہ ہاشمی
June 02, 2022
 

جاوید عالم اوڈھو ایڈشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے تاہم اب انہیں کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا ہے— فوٹو: فائل

کراچی: جاوید عالم اوڈھو کو کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا۔

جاوید عالم اوڈھو ایڈشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات تھے تاہم اب انہیں کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا ہے۔