LIVE

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
June 20, 2022
 

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے بڑھی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا ہے۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ایک روپے 50 پیسے بڑھی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان