LIVE

انکم ٹیکس کیلکولیٹر: اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

ویب ڈیسک
June 25, 2022
 

حکومت نے انکم ٹیکس کے نئے سلیب جاری کردیے جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کیا گیا ہے/ فائل فوٹو

حکومت نے انکم ٹیکس کے نئے سلیب جاری کردیے جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں ردو بدل کیا گیا ہے۔

نئے سلیبز کے مطابق 50 ہزار روپے ماہانہ یعنی سالانہ 6 لاکھ روپے کمانے والوں کو انکم ٹیکس کی ادائیگی میں چھوٹ دی گئی ہے۔

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی تنخواہ پر کتنا انکم ٹیکس کاٹا جائے گا تو ہمارے انکم ٹیکس کیلکولیٹر پر اپنی ماہانہ تنخواہ درج کرکے فوری اپنے انکم ٹیکس کے بارے میں جان سکتے ہیں۔