LIVE

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

ویب ڈیسک
June 28, 2022
 

فوٹو: فائل

انٹربینک میں ڈالرکی قدر  میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام  دیکھا گیا تھا۔

 منگل کے روز  انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز  میں  ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔