LIVE

پمز اسپتال اسلام آباد: ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک
July 02, 2022
 

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔—فوٹو:فائل

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ڈاکٹر کی لیڈی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج  کیاگیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے شادی کا لالچ دے کر متعدد بار زیادتی کی، دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔