LIVE

عطا تارڑ وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک
July 27, 2022
 

فوٹو:فائل

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کو  وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق عطا تارڑ کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عطا تارڑ پنجاب کے وزیر داخلہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔