LIVE

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا

وقار ستی
August 04, 2022
 

فوٹو:فائل

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکومتی اتحاد کا اجلاس آج دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادیوں کے رہنماؤں کا اجلاس آج وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں جبکہ  نوازشریف بھی ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک ہوں گے۔