LIVE

اسلامی یکجہتی گیمز : محمد بلال نے برانز میڈل فائٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیضان لاکھانی
August 11, 2022
 

قونیہ میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں محمد بلال نے پلے آف باؤٹ میں افغانستان کے ریسلر کو شکست دی— فوٹو: فائل

اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کے ریسلر محمد بلال نے برانز میڈل فائٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

قونیہ میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں محمد بلال نے پلے آف باؤٹ میں افغانستان کے ریسلر کو شکست دی۔ برانز میڈل کی باؤٹ میں رات 8 بجے بلال کا مقابلہ ایرانی ریسلر سے ہوگا۔