LIVE

’ٹیم محافظ‘ کی ساتویں قسط آج شام جیو ٹی وی پر نشر کی جائے گی

ویب ڈیسک
August 13, 2022
 

ٹیم محافظ کی گزشتہ اقساط نے دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے اور ناظرین کو بے چینی سے اگلی قسط کا انتظار ہے

آئی ایس پی آر اور جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی اینی میٹڈ سیریز ’ٹیم محافظ‘ کی  ساتویں قسط آج نشر کی جائے گی۔

ٹیم محافظ کی گزشتہ اقساط نے دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کرلیا ہے اور ناظرین کو بے چینی سے اگلی قسط کا انتظار ہے۔

آئی ایس پی آر اور جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی اینی میٹڈ سیریز ’ٹیم محافظ‘ کی نئی قسط میں پری ناز اور ماہ نور نے بھرے بازار میں اسٹریٹ کرمنلز کی درگت بنادی۔

آئی ایس پی آر اور جیو ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی اینی میٹڈ سیریز ’ٹیم محافظ‘ کی ساتویں قسط آج شام 7 بج کر پانچ منٹ پر جیو نیوز اور شام 6 بجے جیو ٹی وی سے نشر کی جائے گی۔