LIVE

مانسہرہ میں خاتون کے قتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر ابرار حسین اور دیگرکیخلاف درج

ویب ڈیسک
August 13, 2022
 

خاتون کو 12 اگست کی رات پارٹی کے دوران فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا تھا— فوٹو: فائل

مانسہرہ  میں خاتون کےقتل کا مقدمہ سابق صوبائی وزیر  ابرار حسین اور دیگرکیخلاف درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون قتل کیس میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور دیگر کی تلاش جاری ہے۔

خاتون کو 12 اگست کی رات پارٹی کے دوران فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا تھا۔