LIVE

اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر حیدر علی میڈل نہ جیت سکے

فیضان لاکھانی
August 13, 2022
 

ترکیہ کے شہر قونیہ میں ہونے والے گیمز میں حیدر علی نے مجموعی طور پر 295 کلو وزن اٹھایا اور بارہویں پوزیشن پر رہے—فوٹو: فائل

اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر حیدر علی میڈل نہ جیت سکے۔

ترکیہ کے شہر قونیہ میں ہونے والے گیمز میں حیدر علی نے مجموعی طور پر 295 کلو وزن اٹھایا اور بارہویں پوزیشن پر رہے۔ ذرائع کے مطابق انجری کی وجہ سے ڈاکٹرز نے حیدر علی کو  زیادہ وزن اٹھانے سے منع کیا تھا۔