LIVE

سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ: محمود خان ہیلی کاپٹر سے دوران پرواز لوگوں کو ہاتھ ہلاتے رہے

ویب ڈیسک
August 30, 2022
 

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے لوئر دیر کے دورے میں انوکھا انداز اپنایا ہے۔

وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبے کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام سے صورتحال پر بریفنگ لی۔

سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران محمود خان نے دلچسپ اور  انوکھا انداز اپنایا اور وہ ہیلی کاپٹر  سے دوران پرواز لوگوں کو ہاتھ ہلاتے رہے۔