LIVE

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق

ویب ڈیسک
September 13, 2022
 

حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کر دیا گیا، حملہ آورکی شناخت 30 سال کے شان پیٹری کے نام سے کر لی گئی— فوٹو: فائل

کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا ،ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات، پاکستانی نژاد کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک  جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کر دیا گیا، حملہ آورکی شناخت 30 سال کے شان پیٹری کے نام سے کر لی گئی۔

محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے۔