LIVE

روپے کی گراوٹ کی لہر بالآخر 16 ہویں روز ٹوٹ گئی

ویب ڈیسک
September 23, 2022
 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 239 روپے 65 پیسے ہے— فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی گراوٹ کی لہر بالآخر 16 ہویں روز ٹوٹ گئی۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 239 روپے 65 پیسے ہے۔ انٹربینک کے کاروباری دن میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے البتہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 81 پیسے بڑھا ہے۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہو کر 244 روپے 40 پیسے ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان