LIVE

جے یو آئی نے سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائرکردی

ویب ڈیسک
November 01, 2022
 

فوٹو: فائل

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  نے سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست دائر کردی۔

جے یو آئی کے سینیٹر اور  وکیل کامران مرتضٰی نے لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی ہے۔

لانگ مارچ کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر  آئینی درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے۔