LIVE

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس پھر ڈی لسٹ کردیا

نوشین یوسف
November 14, 2022
 

فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن نے ایک مرتبہ پھر ڈی لسٹ کردیا۔

پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس 15 نومبرکو سماعت کے لیے مقرر تھا، الیکشن کمیشن نے پہلے7 نومبرکو بھی کیس کو ڈی لسٹ کیا تھا۔

اس سے قبل پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 19 ستمبر کو ہوئی تھی،فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 15 نومبر کو مقرر تھی۔