LIVE

ویڈیو: کرسی نہ رہی شاید بھول گئے، اسد عمر اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے

ویب ڈیسک
November 18, 2022
 

پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر اسٹیج پر گرتے گرتے بچ گئے۔

خوشاب میں پی ٹی آئی کے آزادی مارچ کے دوران اسد عمر سمجھے کہ ان کے پیچھے کرسی موجود ہے لیکن شاید وہ بھول گئے کہ اب کرسی نہیں رہی۔

اسد عمر نے اس دوران بیٹھنے کی کوشش کی اور نیچے کرسی نہ ہونے سے توازن کھوبیٹھے تاہم وہ گرتے گرتے بچ گئے اور اسٹیج پر ہی بیٹھ گئے۔