LIVE

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
November 28, 2022
 

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہو کر 223 روپے 95 پیسے کا ہوگیا— فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہو کر 223 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 224 روپے 94 پیسے کا تھا۔