LIVE

ویڈیو: انگلش ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بلی بھی چلی آئی، جو روٹ نے دودھ پلادیا

ویب ڈیسک
December 01, 2022
 

انگلش کرکٹر جو روٹ کی بلی کے بچے کو دودھ پلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پاکستان کے دورے پر آئی انگلش ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیل رہی ہے۔

راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں ایک بلی کا بچہ چلا آیا جسے انگلش کھلاڑیوں نے پکڑ لیا۔

اس دوران انگلش کرکٹر جو روٹ پیالے میں دوھ لے آئے اور بلی کے آگے رکھ دیا جس پر ان کے ساتھی کرکٹر نے خوشی کا اظہار کیا۔