LIVE

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ویب ڈیسک
December 01, 2022
 

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر کا بھاؤ 26 پیسےکم ہوکر 223.69 روپے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے اور انٹربینک میں ڈالر 0.12 فیصد سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرڈالر کا بھاؤ 26 پیسےکم ہوکر 223.69 روپے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 223.95 روپے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 231.50 روپے برقرار ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان