LIVE

عمران کے مشروط مذاکرات کی پیشکش پر مریم نے الیکشن کی تاریخ دے دی

ویب ڈیسک
December 02, 2022
 

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کی ہے—فوٹو:فائل

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مشروط مذاکرات کی پیش کش پر دو لفظی ردعمل دیا ہے۔

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

اس کے جواب میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے دو لفظی ردعمل دیا ہے اور ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اکتوبر2023‘۔